نظر بند

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - قیدی، گرفتار، محبوس، مقید، حوالاتی جس پر نظر رکھی جائے، (قانون) وہ شخص جسے کسی عدالت میں باقاعدہ مقدمہ چلائے بغیر اور سزا کا اعلان کیے بغیر کسی جیل میں، کسی ریسٹ ہاؤس میں، اس کے گھر میں یا کسی خاص علاقے کے اندر رہنے کا حکم دیا گیا ہو، اسیر۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - قیدی، گرفتار، محبوس، مقید، حوالاتی جس پر نظر رکھی جائے، (قانون) وہ شخص جسے کسی عدالت میں باقاعدہ مقدمہ چلائے بغیر اور سزا کا اعلان کیے بغیر کسی جیل میں، کسی ریسٹ ہاؤس میں، اس کے گھر میں یا کسی خاص علاقے کے اندر رہنے کا حکم دیا گیا ہو، اسیر۔